میانوالی میں اپوزیشن لیڈر کے گھر پولیس کا چھاپہ

Published on July 7, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ مارا تاہم عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے۔پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ایف 10 والی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔واضح رہے کہ پولیس کو عمر ایوب انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب ہیں، سرگودھا انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کے وارنٹ جاری کیے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes