بوگس چیک دینے پر کے خلاف مقدمہ درج

Published on June 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 637)      No Comments

371400_72195117
ڈسکہ(ڈاکٹر عارف محمود) پٹرول فروخت کرنے اور بوگس چیک دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج تفسیل کے مطابق موضع میاں والی بنگلہ میں دکاندارشاہد محمود پابندی کے باوجود کھلے عام پٹرول فروخت کر رہا تھا کہ مخبر کی اطلاع پر تھانہ ستراہ پولیس نے چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ کاروباری لین دین کے سلسلہ میں محلہ اسلام پورہ کے رہائشی مدثر کو وزیر آباد کے رہائشی محمد عثمان نے 6لاکھ50ہزار رو پے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بینک لے جانے پر کیش نہ ہو سکا تھانہ ستراہ اور سٹی پولیس ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes