کوٹ رادھا کشن :چھوٹے بڑے ہو ٹلوں اور ریسٹورنوں میں ناقص کھانو ں اور روٹی کی فروخت عرُوج پرمقسود انجم

Published on June 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

Maqsood Anjum
کوٹ رادھاکشن (مہر سلطان سے) چھوٹے بڑے ہو ٹلوں اور ریسٹورنوں میں ناقص کھانو ں اور روٹی کی فروخت عرُوج پر۔تفصلات کے مطابق کو ٹرادھاکشن کے مقامی چھوٹے بڑے ہوٹلوں میں ناقص کھانے فروخت کرکے مالکان نے گاہکوں کی جیبوں کو چونا لگانا شروع کر رکھا ہے معروف کالم نگار مقصود انجم کمبوہ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ مقامی ہوٹلوں میں صفائی ستھرائی اور کھانوں کا میعار اور روٹی کا وزن روز بروز زوال پذیر ہونے لگا ھے روٹی بھی کچی ملتی ہے انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ روز انہون نے مین رائے ونڈ روڈ پر واقع ایک ریسٹورنٹ سے کھانا کھایا تو مشاہدے میںآیا کہ روٹیاں بھی کچی ہی تھیں اور سالن کا میعار کا بھی اللہ ہی حافظ تھاانہوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ اپنے اے سی کمروں سے نکل کر ان کے میعار کو چیک کرے اور انکی سرکوبی کریں انہوں نے کہا کہ میڈیاء کا کام آپکے نوٹس مین لانا تھا اب انتظامیہ کو اپنی کارکردگی دکھانی چاہئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme