آج کا دن تاریخ میں29جولائی

Published on July 29, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں29جولائی 2010 ایئر بلو کا طیارہ اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس سوار عملے کے ارکان اور تمام مسافر ہلاک ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں29جولائی1981 پرنس چارلس نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی
آج کا دن تاریخ میں29جولائی1969 ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم عندلیب شادانی ڈھاکہ میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں29جولائی1962 اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا قیام عمل میں آیاجسٹس محمد اکرم چےئرمین نامزد ہوئے
آج کا دن تاریخ میں29جولائی2003 بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار بدرالدین قاضی عرف جانی واکر کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں29جولائی1958 امریکی صدر آئزن ہاور نے ناسا اسپیس ایکٹ 1958ء پردستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں29جولائی1946 مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظو ر کرنے سے انکار کردیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题