اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں16اگست 622رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت فرمائی
آج کا دن تاریخ میں16اگست2001 چین اورروس کے مابین خوش ہمسائیگی اور باہمی دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں16اگست1967 گل یاسمین (چنبیلی) کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں16اگست1947 برطانوی دارلاشراف نے قانون آزادی ہند پاس کیا
آج کا دن تاریخ میں16اگست1997 عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار نصرت فتح علی خان جگر اور گردے فیل ہوجانے کی وجہ سے لندن میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں16اگست1979 عراقی صدر جنرل احمد حسن البکر نے استعفی دیدیا صدام حسین برسرِ اقتدار آئے
آج کا دن تاریخ میں16اگست1951 لیاقت علی خان نے کراچی میں ریڈیو پاکستان کے نئے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں16اگست1945 امریکہ نے ہیروشیما اور ناگا ساگی پر ایٹمی حملے سے تین ہفتے قبل پہلے نیوکلیئر ہتھیار کا خفیہ تجربہ کیا