لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں20اگست810جید عالم دین اور معروف مدون حدیث امام بخاری پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں20اگست1974ترکی نے یونان سے امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد قبرص کا علاقہ دوبارہ اپنی تحویل میں لے لیا
آج کا دن تاریخ میں20اگست1951اردن کے شاہ عبداللہ اوّل کو یروشلم میں نمازِجمعہ کے دوران قتل کردیاگیا
آج کا دن تاریخ میں20اگست1950مشہور بھارتی فلمی اداکارنصیر الدین شاہ کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں20اگست1949اسرائیل اور شام نے انیس ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں20اگست1947صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی
آج کا دن تاریخ میں20اگست1945امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں20اگست1944بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے تین ماہ میں چونتیس ہزار شہری ہلاک