آج کا دن تاریخ میں5ستمبر

Published on September 5, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

فیصل آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں5ستمبر1963پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کے تعین پر اتفاق
آج کا دن تاریخ میں5ستمبر 2006 وزیر ستان کے جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان امن معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں5ستمبر1997مدر ٹریسا نے کلکتہ انڈیا میں ستاسی سال کی عمر میں وفات پائی
آج کا دن تاریخ میں5ستمبر1990خلیجی جنگ : پچیس ہزار پاکستانیوں کی کویت سے وطن واپسی
آج کا دن تاریخ میں5ستمبر1978کیمپ ڈیوڈ میں مشرقِ وسطی امن مذاکرات
آج کا دن تاریخ میں5ستمبر1991نیلسن منڈیلا کو ساؤتھ افریقی نیشنل کانگریس کا صدر منتخب کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں5ستمبر1977مولانا مفتی محمودنے قصوری قتل کیس میں بھٹو کی گرفتاری کو قانون کی حکمرانی قرار دیا
آج کا دن تاریخ میں5ستمبر1971ہندوستان کے قیام ِ بنگلہ دیش منصوبے کا انکشاف،پاکستان کا احتجاج

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes