میڈیا کے ساتھ رابطے میں رہتی ہوں۔کترینہ کیف

Published on June 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

1122
ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ میڈیا کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پر حالیہ دنوں میں میڈیا سے روابط نہ رکھنے کے حوالے سے تنقید ہوئی ہے جس کے جواب میں اداکارہ نے واضح کہا ہے کہ وہ میڈیا کے ساتھ باقاعدہ طور پر رابطے میں رہتی ہیں اور یہ خبریں درست نہیں کہ وہ میڈیا کو اہمیت نہیں دے رہی۔ اداکارہ ان دنوں جنوبی افریقہ میں فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes