نرگس فخری سلمان خان کی نئی فلم ’’کک‘‘ میں آئٹم سونگ کرینگی

Published on June 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,693)      No Comments

01
نئی دہلی (یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری سلمان خان کی نئی فلم ’’کک‘‘ میں آئٹم سونگ کرینگی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سٹار سلمان خان اور جیکولین فرنینڈس کی فلم ’’کک‘‘ میں آئٹم سونگ کیلئے دپیکا پڈوکون سے رابطہ کیا گیا مگر انہوں نے فلم میں آئٹم سونگ کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد اب نرگس فخری فلم کک کے آئٹم سونگ میں جلوے دکھائیں گی۔ فلم عیدالفطر پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes