ٹی وی کے ذریعے معاشرتی مسائل مداحوں کے سامنے لائے ۔عامر خان

Published on June 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 471)      No Comments

A,ir Kan
ممبئی(یو این پی) بالی وڈ اداکار عامر خان نے کہا کہ ٹی وی بھی ان کے لئے اہمیت رکھتا ہے ۔ اداکار عامر خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلمی نگری تو ان کے اہم ہے ہی کیونکہ اس نے انہیں اداکار بنایا اس کے ساتھ ساتھ ٹی وی میڈیم بھی ان کے لئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے وہ معاشرتی مسائل مداحوں کے سامنے لائے ہیں اور انہیں بڑھے پیمانے پر حل کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے جو بھارت کے روشن مستقبل کے لئے بے حد ضروری ہے انہوں نے کہا کہ ’’سیتا مے وجہتی‘‘ کے سیزن تین کے لئے وہ معاشرتی امور سے متعلق نئے موضوعات کی کھوج میں ہیں یہ شو مئی سے شروع ہو چکا ہے جلد ہی وہ نئے موضوع کے ساتھ بھارتی تی وی چینل سے آن ایئر ہو جائیں گے۔ اداکار عامر خان ’’سیتا مے وجہتی‘‘ کے سیزن تین میں میزبان کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy