آج کا دن تاریخ میں29اکتوبر

Published on October 29, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 25)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں29اکتوبر1923ترکی نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں29اکتوبر 1996پاکستان کو اقوامِ متحدہ سیکورٹی کونسل کی سیٹ ملی
آج کا دن تاریخ میں29اکتوبر1960امریکا سے تعلق رکھنے والے مشہور باکسر محمد علی کلے نے پہلی بارپروفیشنل مقابلے میں کامیابی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں29اکتوبر1958امریکی ڈاکٹر ایف مسینز سونزکی دل کی شریانوں تک رسائی .کورینری اینجیوگرام حاصل کرنے والے پہلے ڈاکٹر بنے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes