آج کا دن تاریخ میں10نومبر

Published on November 10, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں10نومبریم1483ء – مارٹن لوتھر، جرمن مذہبی رہنما پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1910ء – راجہ محمد سرور، پاکستانی فوجی اہلکار، نشان حیدر
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1918ء – ارنست اوٹو فسچر، جرمن کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1919ء – میخائیل کلاشنکوف، روسی جنرل اور انجینئر ،اے۔ کے 47 کا نمونہ ساز
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1942ء – رابرٹ ایف۔ اینگل، امریکی معاشیات دان، نوبل انعام یافتہ
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1949ء – این رینکینگ، امریکی اداکارہ، رقاصہ اور میر رقص
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1977ء – برٹنی مرفی، امریکی اداکارہ
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1290ء – سیف الدین قلاوون، سلطان مصر
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1938ء – مصطفٰی کمال اتاترک، ترک فیلڈ مارشل اور سیاست دان، پہلا صدر ترکی
آج کا دن تاریخ میں10نومبر2008ء – میریم مکیبا، جنوبی افریقی گلوکارہ، نغمہ نگار، اداکارہ اور فعالیت پسند آج کا دن تاریخ میں10نومبر2015ء – ہیلمٹ شمٹ، جرمن سپاہی معاشیات دان، سیاست دان، پانچواں جرمن چانسلر
آج کا دن تاریخ میں10نومبر۔یوم ضیافت برائے جاں نثاران لیوبیک
آج کا دن تاریخ میں10نومبر یوم آزادی، پاناما
آج کا دن تاریخ میں10نومبریوم اتاترک، ترکی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题