صدر مملکت ممنون حسین سے سعودی عرب کیلئے سفیر محمد نعیم خان کی ملاقات
Published on June 25, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 379) No Comments
اسلام آباد (یو این پی) صدر مملکت ممنون حسین سے پاکستان کے سعودی عرب کے لئے سفیر محمد نعیم خان نے بدھ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 143
Related