آج کا دن تاریخ میں13نومبر

Published on November 13, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13نومبر1989سانحہ اوجھڑی کیمپ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہوئی
آج کا دن تاریخ میں13نومبر 1990صوبہ سرحد میں آئی جے آئی ، اے این پی، حکومت نے حلف اٹھایا
آج کا دن تاریخ میں13نومبر1988ووٹ دہندگان کے لیے قومی شناختی کارڈ کی شرط برقرار رکھنے کا فیصلہ
آج کا دن تاریخ میں13نومبر1973غلام مصطفی کھرنے وزیراعلی پنجاب کا عہدہ سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں13نومبر1971بھارت پاکستانی حدود میں مداخلت کر رہا ہے سلامتی کونسل میں پاکستان کا خط
آج کا دن تاریخ میں13نومبر1969سابق صدر پاکستان سکندر مرزا کا لندن میں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy