آج کا دن تاریخ میں15نومبر

Published on November 15, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 21)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں15نومبر 2002آئین جزوی طور پر بحال ہوا
آج کا دن تاریخ میں15نومبر2001پاکستان اور امریکا کے درمیان ساٹھ کروڑ ڈالر کا معاہدہ
آج کا دن تاریخ میں15نومبر2000پختون جرگے نے ڈیورنڈ لائن کے اطراف آزادانہ نقل وحمل کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں15نومبر1999نواز شریف حکومت کی برطرفی عدالت میں چیلنج
آج کا دن تاریخ میں15نومبر1972پاکستان نے مشرقی جرمنی کو تسلیم کر لیا
آج کا دن تاریخ میں15نومبر1962مغربی پاکستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس ملک رستم کیانی کا انتقال

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes