حکومت سچ کی آواز بند کرنے کے لئے اوچهے ہتهکنڈوں پر اتر آئی هے اشتیاق عباسی

Published on June 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

NewUNN
جدہ ۔۔۔اسلام آباد پیمره آفس کے باهر صحافیوں پر تشدد افسوسناک هے..حکومت سچ کی آواز بند کرنے کے لئے اوچهے ہتهکنڈوں پر اتر آئی هے..آزادی صحافت جمہوریت کی بقا کی ضمانت هے..ان خیالات کا اظہار جرنلسٹس فاونڈیشن اور سیز ونگ کے صدر اشتیاق احمد عباسی.چیرمین محمد بشیر برقی.چیف آرگنائزر سردار منظور .جنرل سیکٹری چوهدری معروف ،ڈپٹی چیف آرگنائزر سردار عثمان اور سیکٹری اطلاعات ذکیر احمد بهٹی نے آپنے مشترکہ بیان میں کیا.انهوں نے کہا کہ موجوده حکومت صحافیوں پر آئے روز تشدد اور چینلز کے خلاف جو انتقامی کاروائیاں کر رهی هیں.یہ کسی طور قبول نہیں کیا جا سکتا .انهوں نے کہا کہ جرنلسٹس فاونڈیش اس پر بهر پور احتجاج کریں گی .انهوں نے پاکستان بهر کی صحافی تنظیموں سے ایپیل کی کہ وه اتحاد و اتفاق سے حکومتی جبر کا مقابلہ کریں.اور ظلم کے خلا سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جائیں.قلم کی طاقت کا ان حکمرانوں کو اندازه نہیں…صحافیوں پر ظلم کا خمیازه انهیں بھگتنا هوگا.جیسے مشرف نے بھگتا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme