چین اور پیرو نے آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے

Published on November 16, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 27)      No Comments

بیجنگ (یو این پی)چین اور پیرو نے دونوں حکومتوں کے مابین آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ چین اور پیرو نے اپریل 2009 میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے تھے اور نومبر 2018 میں چین ۔ پیرو آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن پر مذاکرات کا آغاز ہوا جو جون 2024 میں مکمل ہوئے۔ آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط چین اور پیرو کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے مزید تحفظ اور فروغ کے لئے سازگار ہے ، جس سے دونوں ممالک کے کاروباری اداروں اور عوام کو مزید ٹھوس فوائد حاصل ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme