آج کا دن تاریخ میں22نومبر

Published on November 22, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 26)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22نومبر 2005 انجلینا مرکل جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر منتخب ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1986 امریکی باکسر مائیک ٹائسن نے ٹریور بیربک کو شکست دے کر سب سے کم عمر ہیوی ویٹ چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1974 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی خودمختاری کا حق تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1972 امریکا نے چین سے بائیس سالہ سفری پابندی ختم کی
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1963 امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو قتل کردیا گیا
آج کا دن تاریخ میں22نومبر1943 لبنان نے فرانس سے آزادی حاصل کی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes