چین کا اسپرنگ فیسٹیول   غیر مادی  ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہو گیا

Published on December 6, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 14)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) چین  کی  درخواست  پر  “اسپرنگ فیسٹیول ”  کو  جو کہ نئے سال کو منانے کا چینی لوگوں کا  روایتی سماجی عمل  ہے۔  پیراگوئے کے اسونسیون  میں منعقدہ یونیسکو کی بین الحکومتی کمیٹی برائے غیر مادی  ثقافتی ورثے کے تحفظ کے  انیسویں   اجلاس میں منظور کیا گیا  اور  یونیسکو کے غیر   مادی ثقافتی ورثہ برائے انسانیت  کی نمائندہ فہرست میں  شامل کیا گیا۔اب تک، چین کے پاس کل 44 منصوبے ہیں جو یونیسکو کے غیر مادی  ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہیں۔ان 44 منصوبوں کے ساتھ چین اس حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy