شام کا مستقبل شامی عوام کے ہاتھوں میں ہونا چاہیئے، چینی وزارت خارجہ

Published on December 10, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 27)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے شام کی صورتحال کے حوالے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین شام کی صورتحال پر بھر پور توجہ دے رہا ہے اور شام کا مستقبل شام کے عوام کے ہاتھوں میں ہونا چاہیئے۔ چین امید کرتا ہے کہ متعلقہ فریقین شامی عوام کے طویل مدتی اور بنیادی مفادات کے لئے ذمہ دار ی کے ساتھ جلد از جلد شام کو مستحکم طور پر بحال کرنے کا سیاسی حل تلاش کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes