ٹھٹھہ (یواین پی/حمید چنڈ) سندھ ملاح فورم کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار دادا آدم گندرو ضلع ٹھٹھہ کے صدر محمد ایوب ملاح وڈیرو محمد عرس گندرو، محمد عیدن ملاح، کامریڈ گل حسن ملاح عبدالحکیم گندڑو، ڈاکٹر سکندر ملاح اور دیگر سندھ ملاح فورم ملیر کراچی کے رہنماؤن شاھنواز میرانی کے چچا ذات بہائی زاھد میرانی کو بتاخور کئ جانب سے بیدردی سے قتل ہونے والے واقعی پر سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں انہونے کہا کہ ملاح قوم اصل سندھ کے وارث ہیں پر افسوس سے کہنا پر رہا ہے ملاح قوم کو کراچی شہر میں کاروبار بھی نہیں کرنے دیتے ہیں مزید کہا بتاخور پٹان نے گلشن حدید میں زاھد میرانی بد بازار میں لگائی گئے اسٹال پر مزدوری کرتے تھے انہونے بتاخوروں کو بتو نہ دینے پر اسے قتل کر دیا اور ان ظالموں نے ان کے معصوم بچوں کو یتیم کر دیا انہونے مطالبہ کیا ہے کہ زاھد میرانی کے قاتلون کو فوری طور گرفتار کرکہ ان قاتلون کو سخت سےسخت سزا دیکر ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے نئیں تو دوسری صورت میں ہم ملاح برادری کئ عوام احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے ۔