جنرل راحیل شریف سے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر رنگین دادفر سپانتا کی ملاقات

Published on June 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,502)      No Comments

4
راولپنڈی ۔۔۔مسلح افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر رنگین دادفر سپانتا نے جمعرات کو یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سلامتی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے بالخصوص پاک افغان بارڈر سے ملحقہ علاقوں میں ضرب عضب آپریشن اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题