شہید زاہد میرانی کے قاتلوں کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے گھارو شہر میں ایک احتجاجی مظاہرہ

Published on December 16, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 25)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) گھارو شہر کے رہائشی ملاح برادری اور سول سوسائٹی کی جانب سے چند روز قبل کراچی گلشن حدید میں افغانی پشتون کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے شہید زاہد میرانی کے قاتلوں کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے گھارو شہر میں ایک احتجاجی مظاہرہ کرکہ سخت نعریبازی کئ گئ ملاح رہنما محمد اشرف ملاح، عبدالکرم الہبخش میرانی، حنیف ملاح، پیربخش، آصف قادری، ریاض ناہیو، لطیف ناہیو کی قیادت میں ڈرنا ہوا انہوں نے کہا کہ کراچی کے گلشن حدید والے علاقے میں پیٹ گذر کرنے والے نوجوان پورھیت زاہد میرانی کو افغانی دہشت گردوں نے بیدردی سے قتل کردیا جس کئ ہم سخت لفظون میں مذمت کرتے ہیں انہونے کہا کہ زاھد میرانی کئ قتل کئ ابھی مقدمہ درج نہ ہو سکا مزید کہا کہ کافی دن گزرنے کے بعد بھی پولیس نے ان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کوئی کاروائی نہ کئ انہونے کہ کہ کراچی پولیس شہید زاہد میرانی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے تیار نئیں ہے انہونے کہا کہ ہم پر امن احتجاج کر رہے ہیں پر پر افسوس ہے کہ پولیس ہمیں حراسا کر کہ جھوٹی مقدمی داخل کر رہئ ہے جس کئ جتنی مذمت کریں وہ کم ہے محمد اشرف ملاح. اور دیگروں نے وزیر اعلیٰ سندھ، چیف جسٹس، سندھ ہائی کورٹ. صوبائی وزیر سے مطالبہ کیا ہے کہ شھید زاہد میرانی کے قاتلون کے مک جوابداروں کو فوری طور گرفتار کرکہ ان کے لوحقین کے ساتھ انصاف کر کہ قاتلون کو سزا دی جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme