چائنا میڈیا گروپ کے اعلی معیار کے پروگراموں کی اسکریننگ کا مکاؤ میں آغاز

Published on December 17, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 18)      No Comments

بیجنگ (یوا ین پی) مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر مکاؤ میں چائنا میڈیا گروپ کے اعلیٰ معیار کے پروگراموں کی نشریات کا آغاز ہوا ۔اس سلسلے میں مکاؤ میں مختلف مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمز پر اعلیٰ معیار کے 11 پروگراموں کی اسکریننگ شروع ہوئی ہے۔ یہ سی ایم جی اور مکاؤ حکومت کے مابین اسٹریٹجک تعاون کا ایک اور ثمر ہے ، جس سے مکاؤ کے رہائشیوں کو نئے دور میں مادر وطن کی عظیم تبدیلیوں اور شاندار اور دیرینہ چینی ثقافت کی زیادہ جامع تفہیم حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme