انتظامیہ کی ملی بھگت سے لاء گیٹ کے امتحان میں 50 امیدوار نقل کرتے پکڑے گئے

Published on December 17, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 22)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) لاء گیٹ کے امتحان میں 50 امیدوار نقل کرتے پکڑے گئے نگران عملہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پیپر حل کروا رہا تھا ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی پنجاب بار کونسل رانا سیف اللہ کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمشن کے زیر اہتمام ہونے والے لاء گیٹ کے پرچہ میں نقل کرتے ہوئے 50 امیدواران پکڑے گئے ہیں جنہیں نگران عملہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پیپر حل کروا رہا تھا امیدواروں کے کانوں میں انتہائی چھوٹے آلے لگے ہوئے تھے نقل کے شواہد ملنے پر امیدواروں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے _

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes