شیخوپورہ (یو این پی) پریس کلب شیخوپورہ کے سالانہ انتخابات 2024/25 کا انتخابی شیڈول جاری فنانس سیکرٹری مہر ظہور احمد بلا مقابلہ منتخب مد مقابل امیدوار بلال آذان شیخ الیکشن سے دستبردار صدارت کے لئے مبشر حسن بٹ جبکہ سینئر نائب صدر کے لئے یوسف سعید کھوکھر نائب صدر میاں شاہد اسلم جالندھری سیکرٹری جنرل ملک فاروق جوائنٹ سیکرٹری میاں یاسر ندیم فنانس سیکرٹری مہر ظہور احمد سیکرٹری اطلاعات غلام عباس گل آفس سیکرٹری قمرالدین قادری کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے مجلسِ عاملہ کے انتخابات میں شہزاد علی ورک جاوید معراج شیخ امتیاز احمد شیخ عظیم علی حاجی یاسر ندیم شیخ سیف سیفی مصطفیٰ خان امانت علی سوہل کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے مجلسِ عاملہ کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب دوسرےپینل میں صدر کے لیے محمد الیاس گجر سیکرٹری شاہد خان سینئر نائب صدر جمال دین نائب صدر عامر شہزاد،سیکرٹری اطلاعات ملک منیر حسین کھوکھر جوائنٹ سیکرٹری مدثر خاں آفس سیکرٹری ناصر احمد خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے دونوں پینل کے امیدوار انتخابی نشان حاصل کریں گے جبکہ الیکشن بورڈ کے فرائض چیئرمین امجد نذیر بٹ سینئر وائس چیئرمین ملک محمد بوٹا وائس چیئرمین عبدالحمید بھٹی ادا کر رہےہیں الیکشن 29 دسمبر کو پریس کلب ہال میں منعقد ہونگے جس میں91 ممبران پریس کلب اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے _