شیخوپورہ (یو این پی) تھلیسیمیا ہیموفیلیا سے متاثرہ بچوں کے لئے پنجاب پولیس نے بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کیا ہے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدائیت پر ڈی آئی جی ویلفیر غازی صلاح الدین ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر سلطان سلیمان رانا نے خون کا عطیہ دیا اے آئی جی ویلفیر عمارہ شیرازی سمیت سئنیر افسران وملازمین نے بھی خون کا عطیہ دیا ہے معروف اداکار خالد عباس ڈار کی بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت بلڈ ڈونیشن کیمپ میں پولیس ملازمین تھلیسیمیا ہیموفیلیا سے متاثرہ بچے اور والدین بھی شریک تھے _