چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025کے اسپرنگ فیسٹیول گالاکے لیے چار ذیلی مقامات کا اعلان

Published on December 25, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 19)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) چائنا میڈیا گروپ نے “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کے چار ضمنی مقامات کا اعلان کیا۔ ان میں چھونگ چھینگ، ووہان، لاہسہ اور ووشی ، شامل ہیں ۔ عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شمولیت کے بعد پہلے اسپرنگ فیسٹیول گالا کے طور پر ، سی ایم جی گزشتہ سال کی طرح چینی “نئے سال کی شام” کے موقع پر آنے والے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا اہتمام بیجنگ میں مرکزی مقام کے ساتھ چار ذیلی مقامات پر کرےگا اور ملکی اور عالمی ناظرین کے لئے ایک گرمجوش اور پرجوش “ثقافتی چینی نئے سال کی شام کا عشائیہ”پیش کرےگا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme