سال 2025  میں چین کی نمایاں سیاسی سرگرمی “دو اجلاسوں” کے حوالے سے اہم فیصلے

Published on December 25, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 13)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ  14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کا تیسرا اجلاس 5 مارچ 2025 کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی نے حال ہی میں 29 واں چیرمین اجلاس منعقد کیا ۔اجلاس میں 14 ویں سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس بلانے کے فیصلے (مسودے) پر غور و خوض کے بعد منظور کیا گیا ، اور سفارش کی گئی کہ 14 ویں سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس 4 مارچ ، 2025 کو بیجنگ میں منعقد کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题