کوئٹہ سے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ

Published on December 25, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 13)      No Comments

جعفر ایکسپریس کی بکنگ کرنے والے مسافروں کو مکمل ریفنڈ کیا جائے گا
کوئٹہ(یو این پی)کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سے سفر کرنے والے مسافر کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچے تاہم جہاں معلوم ہوا کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ٹرین کو منسوخ کیا گیا ہے۔جعفر ایکسپریس کی بکنگ کرنے والے مسافروں کو مکمل ریفنڈ کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题