شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

Published on December 26, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 21)      No Comments


شیخوپورہ (یو این پی) شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار خاتون قتل کرکے نعش نہر کی پٹڑی پر پھینک دی ملزم غلام مرتضی کا اعتراف جرم شرقپور کے قریب نہر کی پٹڑی سے خاتون کی پھندا لگی نعش کا معمہ حل پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا پولیس ترجمان کے مطابق ملزم غلام مرتضی نے مقتولہ کو شادی کا جھانسہ دے کر اسکے خاوند سے طلاق دلوائی چار ماہ اسکی عزت لوٹنے کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر اسے قتل کردیا اور نعش نہر کی پٹڑی پر پھینک دی تھی ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے _

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes