لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں27دسمبر 2007 پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بینظیر بھٹو کو راولپنڈی میں جلسے کے بعد خودکش حملہ کر کے قتل کردیا گیا۔
آج کا دن تاریخ میں27دسمبر2001 صدر جارج بش نے چین کو مستقل تجارتی مرتبہ دینے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں27دسمبر1971 سابق ناظم کراچی سید مصطفی کمال کراچی میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں27دسمبر1965 بھارتی فلموں کے مشہور اداکار سلمان خان بھارت کے شہر اندور میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں27دسمبر1949 پاکستان نے انڈونیشیا کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں27دسمبر1944 ورلڈ بینک کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں27دسمبر1939 معروف شاعراورادیب سحر انصاری اورنگ آباد میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں27دسمبر1797 اردو اور فارسی کے شہرہ آفاق شاعر مرزا اسد اللہ غالب آگرہ میں پیدا ہوئے