ٹھٹھہ (ریواین پی/ حمید چنڈ) انٹرا ڈسٹرکٹ لیگ ٹھٹھہ ٹی_20 کلب کرکٹ چیمپئن شپ 2024-25 ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسیشن ٹھٹھہ کے زیر اہتمام 28ـ12ـ2024 کو مکلی کرکٹ اسٹیڈیم ٹھٹھہ میں شروع کیا جا رہا ھے اس شیڈول کا اعلان صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسیشن ٹھٹھہ احمد علی بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام رجسٹرڈ کلب کے درمیان میچز اسٹارٹ ہونگے اس ٹورنامنٹ میں عمران خان ایس ایس پی ٹھٹھہ مھمان خصوصی کے طور پر اس ٹورنامنٹ انٹرا ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ لیگ ٹی_20 کلب کرکٹ چیمپئن شپ 2024-25 کا افتتاح کریں گے جس کی میزبانی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کرے گی جس کا اہتمام مکلی کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا گیا ہے ۔