فیصل آباد سرگودھا روڈ 2 ج ب کے قریب مسلح ڈاکووں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، کانسٹیبل زخمی،ڈاکو فرار

Published on December 28, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 23)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آبادتھانہ نشاط آباد کے علاقہ سرگودھا روڈ 2 ج ب کے قریب مسلح ڈاکووں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، کانسٹیبل زخمی،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب،پولیس وین گشت کر رہی تھی کہ 2 ج ب کے قریب 2 مسلح ڈاکووں نے سامنا ہونے پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر ٹانگ پر گولی لگنے سے کانسٹیبل مقصود زخمی ہو گیا زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ایس ایچ او تھانہ نشاط آباد سمیت پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرا میں لے لیا،فرار ڈاکووں کی تلاش جاری،

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog