آج کا دن تاریخ میں29دسمبر

Published on December 29, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 17)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں29دسمبر 2001 پیرو میں آتشزدگی سے دوسوچوہتر افراد ہلاک ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں29دسمبر1994 لاہور میں شوکت خانم کینسر اسپتال کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں29دسمبر1986 پاکستان کے نامور کلاسیکی گلوکار چھوٹے غلام علی خان لاہور میں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں29دسمبر1951 گورنر جنرل غلام محمد نے سندھ اسمبلی تحلیل کر کے گورنر راج نافذ کر دیا
آج کا دن تاریخ میں29دسمبر1947 محترمہ فاطمہ جناح کی قیادت میں پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں29دسمبر1930 علامہ اقبال کا تاریخی کا خطبہ الہ آباد جس میں مسلمانانِ ہند کے لئے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں29دسمبر1927 برصغیر کے نامور طبیب حکیم اجمل خان رام پور میں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں29دسمبر1907 تشکیل کے بعد آل انڈیا مسلم لیگ کا پہلا باقاعدہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes