ٹھٹھ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ مکلی پریس کلب میں ھر سال کئ طرح اس سال بھی سندھی تقافتی مچ کچھری کا پروگرام منعقد کیا گیا پروگرام کئ قیادت پریس کلب کے صدر سید گل شاھ، سرپرست اعلیٰ سینئیر اعجاز واریو، جنرل سیکریٹری شیراز واریو اور دیگر عھدیدارون نے کئ سندھ ثقافتی پروگرام میں سیاسی سماجی رہنما، اور ادبی سنگت تنظیم کے عھدیدار، صحافی برادری، اور ٹھٹھہ مکلی کئ باشعور عوام نے بھری تعداد میں شرکت کئ شرکت میں پیپلز ہارٹی کئ ضلع قیادت جنرل سیکریٹری امتیاز احمد قریشی، انفارمیشن سیکریٹری سید محمود عالم شاھ بخاری، ٹھٹھہ ضلع کائونسل چیئرمین عبدالحمید پنہور، حاجی محمد حنیف میمن، شاھ نواز لوھار، فاروق عمر پلیجو، سید الطاف حسین شاھ پاگارو، خالد ناھیو، نیشنل پریس کلب صدر محبوب بروھی، ذولفقار میمن، حنیف جاکھرو، رشید جاکھرو، سوشل ویلفیئر آفیسر خدابخش بھرانی، خدابخش بروھی، گھارو پریس کلب کے صدر ذولفقار علی خاصخیلی، سینئیر صحافی مختیار لاشاری اور دیگر عوام نے شرکت کئ صدر گل شاھ نے خطاب کر کہ عوام کا شکرانہ ادا کیا اور کہا مکلی پریس میں ہر سال کئ طرح اس سال بھی سندھی ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا ہیں میں آپ سب دوستوں کا مشکور ہوں انہونے کہا کی آپ لوگوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر پروگرام کو چار چاند لگایا ہے اعجاز واریون نے خطاب کرتے ہوئے کہا مکلی پریس کلب عوام کا ترجمان ادارہ ہے پریس کلب کے پلیٹ فارم سے ھمیشہ مظلوم عوام کا آواز بن کر ایوان تک پہنچایا ہے مزید کہا کہ حکومت کئ جانب سندھ دریا پر کئنال نکالنے پر جو پالیسی ہو رئے ہے جس کئ ہم سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں اور کہا کہ سندھ درتی ھماری درتی ہے کسی بھی صورت میں حکومت کئ یہ پالیسی کو کامیاب نئیں ہونے دینگے پروگرام کے بعد میں میوزیکل پروگرام کیا گیا اس پروگرام میں گلوکاروں نے سندھی لوگ گیت گھاکر چار چاند لگادیا رات دیر تک پروگرام چلتا رہا آخر میں سید گل شاھ، اعجاز وایون نے ائے ہوئے مھمانوں کا شکرانہ ادا کر پروگرام کو اختتام پر پہنچایا۔