آج کا دن تاریخ میں4جنوری

Published on January 4, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 15)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4جنوری 2006 سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ السعودنے بھارتی شہر دہلی کی جامع مسجد کی مرمت کے لئے امداد کی پیش کش کی
آج کا دن تاریخ میں4جنوری2005 صدر جنرل پرویز مشرف نے کاروکاری کے انسداد کے قانون پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1990 صوبہ سندھ میں مسافر ٹرین حادثے میں تین سوافراد جاں بحق ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1967 فنون لطیفہ ،موسیقی اور حقوقِ نسواں کی حامی بیگم عطیہ فیضی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1965 ممتاز شاعر ٹی ایس ایلیٹ کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1959 لیونا ون پہلا خلائی طیارہ تھا جو چاند کی زمین پر اترا
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1950 پاکستان نے کمیونسٹ پیکنگ گورنمنٹ آف چائنا کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1948 برما (میانمار) نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1932 برطانوی ایسٹ انڈیا کے وائسرائے ویلنگٹن نے گانڈھی اور نہروکو گرفتار کیا
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1931 مولانا محمد علی جوہر لندن میں گول میز کانفرنس کے دوران انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1809 لوئس بریل ،نابیناافراد کے لیے تحریر اور مطالعے کے موجد ،کا وپرے (پیرس) میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں4جنوری1762 انگلینڈ نے اسپین اور نیپال سے اعلان جنگ کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes