پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت 1.04 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی

Published on January 4, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 15)      No Comments


فیصل آباد (یو این پی) پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت 1.04 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ ترکھانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش مزمل کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 1 کلو 40 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔تھانہ ترکھانی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی۔ ملزم سے مزید تفتیش شروع جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes