آج کا دن تاریخ میں8جنوری

Published on January 8, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 18)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں8جنوری 2003 ستاسی سال بعد آئن اسٹائن کے نظرئیے( کہ کشش ثقل اور بجلی کی رفتار برابر ہے)کو سائنسی طور پر ثابت کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں8جنوری1998 ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ کرنے والے رمزی یوسف کو عمرقید کی سزا سنائی گئی
آج کا دن تاریخ میں8جنوری1993 پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل آصف نواز کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں8جنوری1961 سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں8جنوری1959 چارلس ڈی گال فرانس کے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں8جنوری1956 قانون ساز اسمبلی وزیر قانون ابراہیم اسماعیل چندریگر نے پاکستان کا دستوری بل پیش کیا
آج کا دن تاریخ میں8جنوری1952 اردن میں آئین کا نفاذ
آج کا دن تاریخ میں8جنوری1929 ہالینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں8جنوری1926 عبدالعزیز ابن سعود حجازکے بادشاہ بنے اور حجازکا نام تبدیل کر کے سعودی عرب رکھاگیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题