منشیات فروش کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

Published on January 11, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 18)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد سیشن کورٹ نیجرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجیدہ اختر نے تھانہ ٹھیکریوالہ کے مقدمہ منشیات فروشی میں ملوث مجرم صفدر حسین کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ جرمانہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں مجرم کو مزید قید کی سزا بھگتناہوگی۔ استغاثہ کے مطابق 2024 ئمیں ٹھیکریوالہ پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题