صدر مملکت ممنون حسین کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری
Published on July 3, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 608) No Comments
مدینہ منورہ ۔۔۔ صدر مملکت ممنون حسین نے بدھ کو یہاں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور درود و سلام پیش کیا۔ صدر مملکت نے مسجد نبو ی میں نماز عشاء و تراویح ادا کی ۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 87
Related