کوٹرادھاکشن ،کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
Published on July 3, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 329) No Comments
کوٹرادھاکشن (مہر سلطان) تحصیل کوٹرادھاکشن میں کروڑوں روپے کا ٹیکس چوری کوئی پوچھنے ولا نہیں سرکاری اہلکاروں کی ملی بھگت سے ہر سال کروڑوں روپے کا قومی خزانے کو نقصان پہنچنے لگا شہر کے بڑے بڑے پلازوں ،میرج ہالوں اور عمارتوں کے مالکان ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے کرپٹ ملازموں کی ملی بھگت سے مزے اڑانے لگے سروے ٹیموں کو بھی بھتہ ملنے لگا اعلیٰ افسران کے گھروں میں فروٹ اور مٹھائیوں کی ٹوکریاں جانے لگیں لو ٹ مار کا جمعہ بازار لگ چکا ہے لوکل ملازمین نے جائیدائیں بنا لیں عوامی مطالبہ زوروں پر بدعنوان اور کرپٹ افراد کو شکنجے میں کسنے کا مطالبہ بڑے بڑے پلازوں میرج ،ہالوں،مارکیٹوں کے ٹیکس چور مالکان کا کھوج لگا کر ان کو قرار وقعی سزا دینے کا مطالبہ۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 109
Related
WordPress Blog