پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی شیڈول جاری کردیا

Published on July 5, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 714)      No Comments
02
لاہور ۔۔۔ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ڈی) تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل اینول امتحانات 2014ء کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ڈی) تھرڈ اور فورتھ پروفیشنل اینول امتحانات 2014ء کے لئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ بالترتیب25-8-2014 اور1-9-2014جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ29-8-2014اور5-9-2014ہے۔ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题