تلہ گنگ (یواین پی) تلہ گنگ رمضا ن با زار اور عا م ما ر کیٹ میں ڈی سی او چکو ال اور ڈی پی او چکو ال کا مشتر کہ دورہ ،با زار میں اشیا ء کی کو الٹی چیک کی اور سیکو رٹی کے انتظا م چیک کیا ۔انکے ہمر اہ اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،ٹی ایم او ملک خلیل ا حمد نیئر سمیت دیگر افسران ہمر اہ تھے ۔ڈی سی او چکو ال آ صف بلا ل لو دھی نے مقا می انتظا میہ کو ہد ایت کی کہ منا فع خو روں کو کسی صورت معا ف نہیں کیا جا ئے ۔انتظا میہ کی اولین تر جیح عوام کو ریلیف دینا ہے ۔انہو ں نے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن اور ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر کی کا ر کر دگی کو سر اہا ۔ڈی سی او کا مز ید کہنا تھا کہ ذخیر اندوزوں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن آ پر یشن کیا جا ئے ۔نا پ تو ل میں کمی کسی صورت بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔رمضا ن با زار کے علا وہ ما رکیٹ میں بھی اشیا ء کی قیمتو ں پر کڑی نظر رکھی جا ئے تا کہ عوام کے سا تھ کو ئی نہ انصا فی نہ ہو ۔عا م ما رکیٹ میں روزانہ کی بنیا د پر وزٹ کو یقینی بنا یا جا ئے اور اپنے من مر ضی کے عوام سے ریٹس وصو ل کر نے والے دکا نداروں کے خلا ف قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔