مسجد نبویؐ کے احاطہ سے 3 جیب کترے گرفتار

Published on July 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

01
مدینہ منورہ (یو این پی) سعودی سیکیورٹی حکام نے مسجد نبویؐ کے احاطہ سے 3 جیب کتروں کو گرفتار کرلیا۔ سعودی اخبارکی رپورٹ کے مطابق مدینہ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ گذشتہ روز مسجد نبویؐ کے احاطہ سے ایک خاتون سمیت 3 جیب کتروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے افراد عرب شہری بتائے جاتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes