ایم آئی ٹی کالج آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کے پرنسپل محمد رمضان کی ایک کمپیوٹر ٹریڈ کے سٹوڈنٹ سے ہاتھا پائی

Published on July 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments

Radha
کوٹ رادھا کشن (مہر سلطان محمود )ایم آئی ٹی کالج آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کے پرنسپل محمد رمضان کی ایک کمپیوٹر ٹریڈ کے سٹوڈنٹ کو کالج سے باہر نکالنے پر پرنسپل کی ہاتھاپائی ہوگئی ۔محمد نوید کو دھکے مار کر کالج سے باہر نکالنے پر وہ طیش میں آگیاجبکہ پرنسپل نے اس کے گِریبان کو پکڑنے کی کشش کے ردِعمل میں سٹوڈنٹ محمد نوید نے پرنسپل کے گِریبان کوپکڑکر خوب ہلایاجلایا جس سے پرنسپل کے ہوش خطاہوگئے نائب قاصد اور آفس بوائے نے بڑی مشکل سے معا ملہ ٹھنڈاکیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes