قا رئین محتر م
خا دم اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف نے خود اور ا پنی کا بینہ کو متحرک کر رکھا ہے کہ عوام کو رمضا ن بازاروں اور عا م ما رکیٹ میں زیا دہ سے زیا دہ ریلیف مہیا کر نا ہے ۔تما م انتظا میہ و افسر ان نے دن رات خا دم اعلی پنجا ب کے حکم کی تکمیل کیلئے ایک کر رکھا ہے ۔چند ما ہ قبل جب آ لو سمیت دیگر سبز یو ں کے رٹیس عا م آ دمی کی پہنچ سے دور ہو گئے تھے تو میا ں شہبا ز شر یف نے نو ٹس لیتے ہو ئے ضلع کے افسران اور منتخب ارکا ن اسمبلی کو حکم جا ری کیا تھا کہ روزانہ سبز ی منڈیو ں میں بو لی کی خو د نگر انی کر یں اور ذخیر ہ اندزوں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کر کے عوام کو زیا دہ سے زیا دہ ریلیف دیں ۔وزیر اعلی پنجا ب کے اس اقدام کے بعد عا م ما رکیٹ کی قیمتو ں میں کا فی کمی ہو ئی ہے لیکن ابھی تک بھی ما فیا پر پو را کنٹرول نہیں کیا جا سکا ۔تلہ گنگ میں اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن عوام کو ریلیف دینے میں کا فی متحر ک نظر آ رہے ہیں لیکن ابھی تک ما فیا پر پو را کنٹرول نہیں ہو سکا ۔اے سی تلہ گنگ کی اپنی کو ششیں بجا لیکن عوام کو بہتر سے بہتر ریلیف دینے کیلئے اے سی کو اپنی پو ری ٹیم کو متحر ک کر نا ہو گا اور بطو ر ٹیم ورک کا م کو یقینی بنا نا ہو گا ۔
پنجاب کی طر ح ضلع چکوال سمیت تحصیل تلہ گنگ میں بھی رمضا ن بازار قا ئم کر دیا گیا جس میں تما م اعلی کو الٹی کی اشیا ء عوام کو مہیا کر نے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن اور ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر مصروف عمل ہیں ۔مقا می میڈ یا کی رپو رٹ کے مطا بق رمضا ن با زار کو فنگشنل کر انے کیلئے ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کے دست راست ملک شفقت بڈ ھیا ل نے اہم رول ادا کیا ہے ۔مقا می انتظا میہ بھی تما م تو انا ئیا ں رمضا ن با زار پر صرف کیے ہو ئے ہے ۔راقم کو اپنے دوست ملک عا رف ادلکہ کے ہمر اہ رمضا ن بازار میں جا نے کا اتفاق ہوا ۔جس میں دیکھا کہ عوام کو عا م ما رکیٹ سے کم ریٹ پر اشیا ء مہیا کی جا رہی ہے ۔
تلہ گنگ رمضا ن با زار پر ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ نے بھی فو کس کررکھا ہے ۔انہو ں نے بھی ہنگا می دورے شر وع کر دئیے ہیں ۔انتظا میہ کو واضح الفا ظ میں ہدایت جا ری کر رکھی ہے کہ عوام کے سا تھ رمضا ن بازار اور عا م ما رکیٹ میں ریٹس اور کو الٹی میں کو ئی کوتا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔انہو ں نے انتظا میہ کو رمضا ن با زار میں اعلی کو الٹی کی اشیا ء مہیا کر نے پر انکی کا رکر دگی کو سر اہا ۔رمضا ن بازار کی ما نٹیر نگ کر نے کیلئے ڈی پی او چکو ال اور ڈی سی اوچکو ال تلہ گنگ کا دورہ روزانہ کی بنیا د کو یقینی بنا یا ہوا ہے ۔تلہ گنگ با زار کا دورہ وزیر اعلی پنجا ب کے معا ون خصو صی ملک سیلم اقبا ل نے بھی کیا اور انکے ہمر اہ ملک خا لد ٹہی اور انکی تما م ٹیم مو جو دتھی ۔انہو ں نے اشیا ء کی کو الٹی ، ریٹس اور صفا ئی کا معا ئنہ کیا جس پر انہو ں نے اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔ملک سیلم اقبا ل نے با زار میں مو جو د شکا یا ت سیل کا رجسٹر چیک کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن اور ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر کو ہد ایت جا ری کی کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے رمضا ن با زار کے سا تھ سا تھ عا م ما رکیٹ اور گر دونو اح کے علا قو ں میں بھی وزٹ کو یقینی بنا یا جا ئے اور ذخیرہ اندوزوں اور منا فع خو روں کے خلا ف قا نو نی کا روائی عمل میں لا کر کیفر کر دار تک پہنچا یا جا ئے تا کہ عوام کو زیا دہ سے زیا دہ ریلیف مل سکے ۔انہو ں نے انتظا میہ کو واضح کیا کہ تلہ گنگ رمضا ن با زار میں کسی بھی وقت خا دم اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف وزٹ کر سکتے ہیں ۔انکے اشا رہ کے بعد انتظا میہ میں بے چینی سی پا ئی گئی ۔
تلہ گنگ شہر کی حا لت کو سد ھا رنے کیلئے ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ اپنے مشن اور خو اب کو لے کر وزیر اعلی پنجا ب سے خصو صی گر انٹ کی منظو ری کیلئے سر گر م ہیں ۔گز شتہ دنو ں دلہہ ہا ؤس میں ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ سے مختصر ملا قا ت میں انہو ں نے بتا یا ہے کہ تلہ گنگ شہر کو ایک نئے نقشہ کے مطا بق تیا ر کیا جا ئے گا ۔شہر کی گلیا ں ،نا لیا ں ،سیو ریج سسٹم ،سو ئی گیس اور واٹر سپلا ئی کی ہر محلہ کی ضر روت کو پو را کر نے کے بعد کا م شر وع کر وایا جا ئے گا ۔شہر انشا اللہ پا نچ سا ل میں ایک نئے ما ڈل کے مطا بق عوام کو ملے گا ۔میر ے ذہن کے مطا بق شہر کو ایک دفعہ مکمل صا ف ستھر ا کر کے محلہ کے لو گو ں کے ہینڈ اوورکر نے کے بعد محلہ کے چند معز ز لو گو ں کی ٹیم بنا ئی جا ئے گی جو صفا ئی اور دیگر معا ملا ت کی نگر انی کر ے گی کیو نکہ محلہ کی سطح پر صفا ئی اور دیگر کا م عوام کے مکمل تعا ون کے بغیر ممکن نہیں ۔
تلہ گنگ شہر میں نو جو انو ں کیلئے گر اؤ نڈ بنا نے کا منصو بہ بھی شا مل ہے ۔ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ تلہ گنگ کی عوام کی خد مت کر نا چا ہتے ہیں لیکن اب دیکھنا یہ ہو گا کہ صو با ئی رکن کسی حد تک پا نچ سا ل میں تلہ گنگ شہر کی حا لت کو بد ل سکیں گے ۔انہو ں نے واضح الفا ظ میں بتا یا ہے کہ میں اسوقت تک منصو بے میڈ یا کے سا منے پیش نہیں کر تا جب تک اسکی کو ئی عملی شکل سا منے نہیں آ تی ،میں اس کا م کا اعلا ن کر تا ہو ں جس کا ہو م ورک میں نے مکمل کر لیا ہو ،میں صر ف نعر وں اور با تو ں پر یقین نہیں رکھتا ۔میں نے کسی پر احسا ن نہیں کر نا مجھے حلقہ پی پی با ئیس کی غیو ر عوام نے دل کھو ل کر ووٹ دئیے ہیں انکا بھرم رکھنے کیلئے تر قیا تی منصو بو ں کی منظو ری کیلئے سر گر م عمل ہو ں ۔
ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ نے ایک دلچسپ با ت کی کہ با ئی پا س منصو بے کے افتتا حی تقر یب میں مجھے ایک اعلی افسرنے آ فر کی کہ مہما نو ں کی خا طر تواضح کسی ٹھکیدار کے ذمہ لگا دیں، میں نے اسکو متنبع کیا کہ میں ان سیا سیو ں میں سے نہیں ہو ں جو ٹھیکداروں سے کمیشن لیتے ہیں اور میں نے تلہ گنگ کی سیا ست کو ایک نئے طرز کے طور پر سا منے لا نا ہے، جو با قی سیا سیو ں کیلئے ایک مثا ل ہو۔میں نے ٹھیکد ار کو واضح کہہ دیا ہے کہ میں با ئی پا س منصو بے میں کو تا ہی بر داشت نہیں کر وں گا اور میٹر یل کے معیا رپر کو ئی کمپروما ئز نہیں کیا جا ئے گا ۔اگر تعمیر میں کو ئی کمی پیشی کی گئی تو سخت نتا ئج کا سا منا کر نا پڑ ے گا ۔با ئی پا س جب مکمل ہو گا تو تلہ گنگ میں ایک تا ریخی افتتا حی تقر یب کا انعقا د کیا جا ئے گا جس میں وزیر اعلی پنجا ب منصو بے کا افتتا ح کر یں گے ۔میں اور وزیر اعلی پنجا ب با ئی پا س روڈ پر گا ڑی چلا کر روڈ کا افتتا ح کر یں گے اورسا تھ معا ئنہ ہو گا کہ کا م کی کو الٹی کیسی ہے ۔اگر نا قص میٹر یل استعما ل کیا گیا تو ٹھکیدار کو سخت نتا ئج کا خمیازہ بھگتنا ہو گا ۔ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ حلقہ پی پی با ئیس کیلئے کا م تو کر نا چا ہتے ہیں اور انکا وژن بھی وزیر اعلی پنجا ب کی طر ح ہے لیکن اگر یہ با تیں صر ف اخبا ر کی زینت بنی تو لو گ ایک دفعہ پڑ ھ کر بھو ل جا ئیں گے اوراگر یہ منصو بے آ ن گر اؤ نڈ مکمل ہو ئے تو ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کا نا م ضلع تلہ گنگ (انشا اللہ )کی کئی نسلو ں تک یا د رکھا جا ئے گا ۔صو با ئی کا بینہ میں تو سیع اور ردوبدل کی خبر یں گر دش میں ہیں ۔سننے میں �آ یا کہ تلہ گنگ کی قسمت میں میں ایک اور سبزجھنڈ ی کا اضا فہ متو قع ہے ۔اللہ ہم سب کا حا می ونا صر ہو