روسی صدر پیوٹن اور کیوبا کے سابق رہنما فیدل کاسترو کی ملاقات

Published on July 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments

222کیوبا (یو این پی)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے لاطینی امریکی ممالک کے دورے کے دوران گزشتہ روز کیوبا میں درجن بھر معاہدوں کو حتمی شکل دی ہے۔ اس دوران پیوٹن نے کیوبا کے سابق رہنما فیدل کاسترو سے بھی ملاقات کی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکی ممالک کے اپنے 6 روزہ دورے کے دوران پیوٹن ارجنٹائن اور برازیل بھی جائیں گے۔ توقع ہے کہ وہ ان ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ بھی تجارتی اور باہمی تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy