باجوڑ ایجنسی میں سرحد پار حملے میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید

Published on July 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,477)      No Comments

666
باجوڑ ایجنسی (یو این پی) باجوڑ ایجنسی میں سرحد پار حملے میں3 سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ریڈیو پاکستان نے مقامی انتظامیہ کے حوالہ سے بتایا کہ عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستانی علاقے غاخئی میں داخل ہو کر سرحدی چوکی پر حملہ کیا۔ حملہ میں تین سکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog