فیصل مسجد میں ایک ہزار سے زائد افراد اعتکاف میں بیٹھیں گے

Published on July 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 2,049)      No Comments

11اسلام آباد (یو این پی) فیصل مسجد میں ایک ہزار سے زائد متعکفین 20 رمضان المبارک کی شام سنت اعتکاف اختیار کریں گے۔ فیصل مسجد اور دعوۃ اکیڈمی کی انتظامیہ نے موصول ہونے والی 1400 سو سے زائد درخواستوں کی سکروٹنی کر کے کامیاب درخواست گزاروں کی فہرست آویزاں کر دی ہے۔ واضح رہے کہ فیصل مسجد انتظامیہ نے اعتکاف کیلئے امیدواروں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل یکم شعبان کو شروع کیا تھا تقریباً ایک ماہ کے عرصہ میں فہرست کو حتمی شکل دے کر آویزاں کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes